-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں03 نومبر
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2021
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
گوتم بدھ کے تاریخی مجسمے پر طالبان کی فائرنگ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان عناصر کو گوتم بدھ کے ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخی مجمسے اور افغانستان کے ثقافتی ورثے پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 11/ 2021
-
طالبان نے گارڈ آف آنر کے دستے کی بھی رونمائی کر دی۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کے گارڈ آف آنر کے ایک دستے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مزار شریف میں اپنے ایک سرکاری عہدے دار کو سلامی دے رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں یکم نومبر
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں پنجے گاڑے+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔