-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 09/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2021
-
تجارتی خبریں 22 ستمبر
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2021
-
طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
-
سحر ٹی وی کے روح روان ساجد رضوی کی رحلت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2021
-
تجارتی خبریں 20 ستمبر
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2021
-
برطانیہ، منچیسٹر میں جلوس عزا برآمد۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶دنیا کے دیگر خطوں کی طرح برطانیہ میں بھی ہر سال سید الشہدا، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری اور سوگواری بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جلوس عزا کو دیکھ سکتے ہیں جو منچیسٹر شہر کی سڑکوں پر برآمد ہوا جس میں ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔
-
امریکی سرحدوں پر افراتفری۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں افراد سرحد پر اکٹھا ہیں اور وہ ایک ندی پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غربت و افلاس کے ستائے ہوئے میکسیکن باشندے تمام تر خطرات اور سختیوں کے باجود بہتر حالات کی تلاش میں اپنے پڑوسی ملک امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتہاپسندانہ اور سخت پالیسیوں کے بعد سے بہت سے میکسیکن باشندوں اور تارکین وطن کو بڑے دشوار حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔