• تجارتی خبریں 26 دسمبر

    تجارتی خبریں 26 دسمبر

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2020

  • امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز

    امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشویلے میں ہونے والے شدید دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال کو ان ویڈیوز میں دیکھیئے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2020

  • برطانیہ، کورونا کا قہر، غدائی اشیاء کی قلت+ ویڈیو

    برطانیہ، کورونا کا قہر، غدائی اشیاء کی قلت+ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    دنیا کے ممالک کی جانب سے برطانیہ کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دینے سے اس ملک میں پھل اور سبزیوں کی کمی ہوگئی ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2020

  • ایران، بہت سے علاقوں نے سفید لباس زیب تن کیا

    ایران، بہت سے علاقوں نے سفید لباس زیب تن کیا

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقے تو اس قدر برف میں ڈھک چکے ہیں کہ دور سے افسانہ معلوم ہوتے ہیں۔ کیمرے میں برفباری کے کچھ خوبصورت مناظر کو قید کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 12/ 2020

  • امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری

    امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    امریکہ/ریاست واشنگٹن؛خام تیل کی حامل ایک مال گاڑی سیاٹل شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ مقامی ادارۂ ماحولیات کے مطابق سات ڈبے پٹری سے اترے جن میں سے پانچ مکمل طور پر آگ میں جل کر تباہ ہو گئے۔

  • تجارتی خبریں 23 دسمبر

    تجارتی خبریں 23 دسمبر

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 12/ 2020

  • ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!

    ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    ویڈیو میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے لوگوں کو ویکیسن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے مطمئن کرنے کے لئے گزشتہ روز کیمروں کے سامنے یہ ویکسین لیا تاکہ امریکی عوام میں ویکسین کی سکیورٹی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کا ازالہ کر سکیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو ویکسین لگنے کے چند گھنٹوں کے بعد اپنے گھر کے قریب ایک اسپتال میں جاکر کورونا ویکسین لگوایا۔ بہت سے امریکی شہری کورونا ویکسین کے حوالے سے ابھی مطمئن نہیں ہو پائے ہیں۔