ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i378055-ظاہرا_جوبائیڈن_کو_اب_کورونا_کا_خوف_نہیں_رہا!
ویڈیو میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے لوگوں کو ویکیسن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے مطمئن کرنے کے لئے گزشتہ روز کیمروں کے سامنے یہ ویکسین لیا تاکہ امریکی عوام میں ویکسین کی سکیورٹی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کا ازالہ کر سکیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو ویکسین لگنے کے چند گھنٹوں کے بعد اپنے گھر کے قریب ایک اسپتال میں جاکر کورونا ویکسین لگوایا۔ بہت سے امریکی شہری کورونا ویکسین کے حوالے سے ابھی مطمئن نہیں ہو پائے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran