• عرب حکام کے ہیرو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے

    عرب حکام کے ہیرو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    بعض عرب ممالک میں ہیرو سمجھے جانے والے خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف خود مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں کئی مہینوں سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نتن یاہو استعفیٰ دیں۔ پولیس نے مظاہرے کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔

  • نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو

    نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    اس بار پیکر صبر و ایثار، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت اور نرس ڈے کچھ الگ ہی شان سے منایا گیا۔ اس سال کورونا کے دور میں اسپتالوں اور طبی مراکز میں سرگرم عمل طبے علمے بالخصوص نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2020

  • کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو

    کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔

  • کورونا کے باعث امریکیوں کا برا حال، مفت غذا کے لئے لمبی قطاریں لگیں

    کورونا کے باعث امریکیوں کا برا حال، مفت غذا کے لئے لمبی قطاریں لگیں

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2020

  • تجارتی خبریں 19 دسمبر

    تجارتی خبریں 19 دسمبر

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2020

  • کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

    کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو

  • اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو

    اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔