-
صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔صدر کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔صدر مخالف امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ یوم آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
دلچسپ مقابلہ جو تلخ ڈومینو بن گیا!
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱مقابلہ جو ڈومینو بن گیا!
-
چین میں آیا طوفان، ۶ ہلاک، ۲۰۰ زخمی! ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹شمال مشرقی چین میں آنے والے بھیانک طوفان (ٹارنیڈو) نے کم از کم چھے کی جان لی اور ۲۰۰ افراد کو زخمی کر دیا۔
-
ایرانی مسافر طیارے پر امریکی حملے کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟
-
روس نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کو آزمایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷روس کی وزارت دفاع نے قزاقستان کے ریہرسل زون میں ایک اور اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 181 زخمی ہوئے۔ 11 اپریل کو سوڈان کی فوج نے ملک میں جاری مظاہروں کے باعث 30 سال سے برسر اقتدار صدر عمر البشیر کو برطرف کرکے گرفتار کرلیا تھا اور اقتدار بھی سنبھال لیا تھا۔وزیر دفاع نے ملک میں 2 سال کے لیے فوجی حکمرانی کا اعلان کرتے ہوئے سول جمہوری تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو مشتعل ہونے سے روکنے کے لیے ایمرجنسی بھی نافذ کردی تھی۔
-
صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔