-
روحانی سائنسدان | شہید مصطفیٰ چمران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸شہید چمران ایک برجستہ سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک روحانی شخصیت کے حامل انسان بھی تھے، شہید میں پائی جانے والی روحانیت اُن کی کن صفات کی وجہ سے تھیں۔۔۔؟
-
ہندوستان، جانوروں کی دہشت گردی اور حکومت خاموش + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ہندوستان میں حکومت کی جانب سے آزاد گھوم رہے جانوروں کی نگرانی نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے کبھی کبھی بڑے حادثے رونما ہو جاتے ہیں ۔
-
سب سے منفرد رہبر | آیت اللہ مصباح یزدی
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا، میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی کو سزائے موت دینے کی تیاری پر پوری دنیا میں ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔
-
دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ضروری ہےکہ آپ متوجہ ہوں، ضروری ہے کہ آپ اپنے دشمنوں کو پہچانیں، اگرنہیں پہچانیں گے تو اُن (دشمنوں) سے مدافعت نہیں کرسکیں گے۔