-
شیعہ مسلمانوں کے بارے میں سعودی مفتی کا یوٹرن، اب کافر نہيں سمجھتے + ویڈیو اردو ترجمہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰علم اور تقویٰ سے لے کر انفاق، ایثار، جہاد اور باقی معیارات کہ جو اسلام میں ذکر ہوئے ہیں، سب کے سب، ایک ایک امیرالمومنینؑ کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، کون ہے کہ جو حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ میں موجود ان باتوں (صفات) کا انکار کرے!؟
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-
-
شب قدر کے اعمال میں قرآن مجید سر پر رکھنے کا فلسفہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۰شب قدر کے اعمال میں قرآن مجید سر پر رکھتے وقت کون سی 4 نیتیں کی جائیں؟؟؟
-
انفرادی اور اجتماعی دعائیں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۵ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔
-
نوحہ - " یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے " - آڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰نوحہ خواں - سید علی دیپ رضوی
-
شب قدر کے اعمال کے حوالے سے خصوصی اطلاع
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیں
-
بہار بندگی-18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔
-
قرآن، ہادی بھی، مضل بھی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔
-
بہار بندگی-17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔