• نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸

    نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔

  • ابھی اترا نہیں ہے پانی ۔ ویڈیو

    ابھی اترا نہیں ہے پانی ۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    ایران؛صوبۂ گلستان کے شہر آق قلا میں ایک بار پھر پانی بھر آیا جس کی بنا پر وہاں کے باشندوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فوج، سپاہ پاسداران اور دیگر امدادی تنطیمیں پانی کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ امدادرسانی میں مصروف ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ٹرمپ نے امریکی ماہیت عیان کردی: خطیب جمعہ تہران

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ٹرمپ نے امریکی ماہیت عیان کردی: خطیب جمعہ تہران

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱

    نشر ہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2019

  • شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ ۔ ویڈیو

    شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹

    گزشتہ روز ۲۵ اپریل کو نائیجیریا کی تحریک اسلامی (IMN) نے ابوجا شہر میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے صدر محمد بوہاری پر دباؤ بنا کر انہیں شیخ زکزکی کی آزادی پر مجبور کرے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - جابر آل سعود حکومت کے خلاف احتجاج

    دنیا 100 سیکنڈ میں - جابر آل سعود حکومت کے خلاف احتجاج

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2019

  • سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹

    سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔

  • کم جونگ اور پوتین کی ملاقات ۔ ویڈیو

    کم جونگ اور پوتین کی ملاقات ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔کم جونگ اور پوتین کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہے۔

  • کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو

    کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔

  • مسجد مقدس جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام

    مسجد مقدس جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام "منتظران آفتاب"

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پر مسجد مقدس جمکران سے سحراردو ٹی وی کا خصوصی لائیو پروگرام -

  • مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو

    مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔