-
الاسکا زلزلے کی جھلک ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶جمعے کے روز امریکی ریاست الاسکا میں مقامی وقت کے مطابق صبح ۸:۳۰ بجے ۷ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس کے بعد علاقے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کا احتمال بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
-
فلسطین میں " یمن " کی ہوئی پیدائش
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔
-
عالمی یوم یکجہتی فلسطین
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں 9واں عالمی ائیر شو
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران میں نویں ائیر شو مقابلے کا انعقاد کیا گيا جس میں دنیا کی متعدد طیارہ سازکمپنیوں نے شرکت کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2018
-
شروع ہونے کو ہے "سلمان فارسی" سیریل کا پروڈکشن
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا ہوائی ٹینک ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴روس کا تیار کردہ جنگی طیارہ سوخو ۲۵ جسے ہوائی ٹینک بھی کہا جاتا ہے۔یہ روسی طیارہ A10 Thunderbolt نامی امریکی طیارے کا اہم رقیب سمجھا جاتا ہے۔
-
قدس میں برفباری کے مناظر ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھئے!
-
جزیرہ، جہاں جگہ نہیں!۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷کینیا میں واقع ’’میگینگو‘‘ نامی ایک جزیرہ جس کا کل رقبہ آدھے فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے۔اس جزیرہ پر قریب ایک سو تیس گھر بنے ہوئے ہیں جن میں تقریبا ایک ہزار باشندے رہائش پذیر ہیں۔عموما اس جزیرہ کے باشندے مچھیرے ہیں۔قابل توجہ بات یہ کہ اس ننہے جزیرے سے کئی گنا بڑا ایک اور جزیرہ بالکل قریب میں واقع ہے مگر لوگ اس تصور سے کہ اُس جزیرے میں ایک دیو رہتا ہے،وہاں اپنا گھر بسانے سے گریز کرتے ہیں۔