-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی
-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
طوفان اور کشتیِ نجات | Farsi sub Urdu
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
-
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | Farsi sub Urdu
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان: دین کہتا ہے آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
-
حق کی فتح، باطل پھر ہوا رسوا ! / مرضیہ ہاشمی کا پیغام
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
مرضیہ ہاشمی کی حمایت میں آئی آر آئی بی ورلڈ سروس کے کارکنوں کا احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲۲۳ جنوری بروز بدھ آئی آر آئی بی ورلڈ سروس کے کارکنوں نے مرضیہ ہاشمی کی حمایت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
-
امریکہ کی مخالفت کیوں؟| Farsi sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
-
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ممالک کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام کی جانب لوٹ آئیں؛ ولایۃُ اللہ کے تحت آجائیں؛ (کیونکہ) امریکہ اور طاغوت کی ولایت اُن کے کام نہیں آنے والی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس|Farsi sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب سے اقتباس
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ