-
عظمت قرآن، حیوان بھی آشنا ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص قرآن مجید کھول کر اپنی پالتو بلی کو کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور اس حساب سے کھانے کو قرآن مجید کے اوپر غذا کو گھما رہا ہے تاکہ بلی قرآن مجید کی بے حرمتی کرے لیکن سبحان تیری قدرت ۔
-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
عظیم تحریک | چھٹّی قسط | Farsi sub Urdu
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵دشمن نے تحریک حسینی روکنے کی پوری کوشش کی اور۔۔۔؟؟؟
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
صیہونی حکومت کی وحشی فائرنگ + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵غزہ کے فلسطینی باشندوں نے اکتیسویں ہفتے بھی انتفاضہ قدس کے نعرے کے ساتھ ہوئے واپسی مارچ میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اس ہفتے بھی صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور وحشی گری کا ارتکاب کرتے ہوئے کم سے کم 5 فلسطینیوں کو شہید اور 170 سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ : سید اظفر کاظمی