سعودیہ اور امارات کو وارننگ | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344511-سعودیہ_اور_امارات_کو_وارننگ_farsi_sub_urdu
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶ Asia/Tehran

سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔

محمّد علی جعفری 16 فروری