مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی- !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i319324-مظلوم_کی_حمایت_اور_ظالم_سے_دُشمنی_!
آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ Asia/Tehran

آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

بشکریہ: ولایت میڈیا