-
صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2018
-
" شیطان بزرگ ہے امریکا "
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کے تمدن کو برتر سمجھا جائے - امریکہ کے مستکبر ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی ؟؟
-
عظمت قرآن، حیوان بھی آشنا ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص قرآن مجید کھول کر اپنی پالتو بلی کو کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور اس حساب سے کھانے کو قرآن مجید کے اوپر غذا کو گھما رہا ہے تاکہ بلی قرآن مجید کی بے حرمتی کرے لیکن سبحان تیری قدرت ۔
-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
عظیم تحریک | چھٹّی قسط | Farsi sub Urdu
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵دشمن نے تحریک حسینی روکنے کی پوری کوشش کی اور۔۔۔؟؟؟
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔