-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ جانیئے اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
امام ضامن کا سقاخانہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
کیا ایران محفوظ ہے؟امریکی زبان سے سنئے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶کچھ عرصے پہلے ایک امریکی سیاح دو ہفتے کے لئےایران گھومنے آیا۔واپسی پر اس نے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں اس نے اس سوال کا جواب دیا ہے کہ کیا ایران محفوظ ہے؟
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2018
-
اسرائیلی طلسم ٹوٹا، حزب اللہ نے جاری کیا بے نظیر ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔
-
حزب اللہ نے یوں اسیرکیا اسرائیلی فوجیوں کو ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱دو ہزار چھے میں ہونے والی ۳۳ روزہ جنگ سے قبل حزب اللہ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے متعدد کو ہلاک اور ان میں سے دو فوجیوں کو اسیر بنایا تھا۔ انہیں دو اسیروں کو آزاد کرانے کے بہانے اسرائیل نے حزب اللہ پر چڑھائی کی تھی مگر اسے منھ کی کھانی پڑی۔اسرائیلی دہشتگردوں کے اسیر ہونے کا لمحہ اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
فارسی ترانہ : '' فاتح خیبر'' - اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸عالم اسلام آج پھر سے کسی فاتح خیبر کے انتظار میں ہے۔