-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -
-
فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
-
دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مرجاؤ‘‘۔۔
-
سعودی عرب یمن کے عوام سے کیا چاہتا ہے؟
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳یمنی دفاعی فورس انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا یمنی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے آلِ سعود کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار و ظلم کے مقابلے میں دفاع جاری رکھنے پر اصرار-
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے
-
فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۷عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔
-
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
امامت اور اُمت !
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹ولایت کی اطاعت اورامامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔