-
ہرقوم پکارتی ہے ہمارے ہیں حسین!
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
باپ کی شہادت، بیٹی کی ولادت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ یوں دلجوئی کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲پورٹوریکو میں آئے طوفان کے متاثرین سے ٹرمپ ملنے گئے جس کے دوران انکی عجیب و غریب حرکتوں اور باتوں پر امریکی ذرائع ابلاغ میں کافی اعتراضات سامنے آئے ہیں۔انہوں نے متاثرین سے یہ بھی کہا کہ آپ لوگوں نے ہمارے سارے بجٹ کو تباہ کر دیا۔
-
دنیا بڑی ظالم ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو بتانے والی مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
-
یہاں عزاداری کی قیمت چکانی پڑتی ہے ۔ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷بحرین میں یزید دوراں آل خلیفہ کے کارندوں نے عزاداران سید الشہدا (ع) پر حملہ کر کے انہیں منتشر کردیا۔ گزشتہ کئی برسوں سے اس ملک میں اہلبیت (ع) کے سوگواروں کو اپنی عزاداری کی سنگین قیمت چکانی پڑتی ہے۔
-
عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۱شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
-
تہرانیوں نے شہید حججی کو رخصت کیا ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شہید محسن حججی کی آواز میں پڑھے گئے نوحے کے ساتھ آج تہران میں ہونے والی انکی تشییع جنازہ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ یہ نوحہ شہید حججی نے اب سے بارہ سال قبل اپنے وطن میں پڑھا تھا۔
-
شہید حججی مولا رضا (ع) کی چوکھٹ پر ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶شاید یہ حاضری بھی مولا کا شکریہ ادا کرنے کے لئے تھی...
-
امریکہ سے دوستی باعث مشکلات ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای قائل ہیں کہ امریکہ سے دوستی نہ صرف یہ کہ مشکلات کا حل نہیں ہے بلکہ بہت سی مشکلات کا باعث ہے۔
-
سامرا میں عزاداری سید الشہدا
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ