-
بہتے ہوئے پتھر ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱افغانستان کے پہاڑی علاقوں میں بہتے ہوئے یہ پتھرایک قدرتی فینومینا ہے جو کبھی کبھی دنیا کے مختلف علاقوں میں دیکھنے میں آتا ہے۔
-
ایران: مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶سحر رپورٹ
-
اگر آج امام خمینی (رح) ہوتے ۔۔۔۔ !
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی ایک کمسن بچے سے دلچسپ گفتگو
-
کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
دختر رسول (ص) کا جشن ولادت با سعادت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰سحر رپورٹ
-
زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے۔ ترانہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۶رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
جشن نوروز دنیا کے اکتیس ملکوں میں
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹سحر رپورٹ
-
بڑھاپا ہے،بڑی زحمت ہو جاتی ہے صاحب کو! ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳جاپان کے دورے پر گئے سعودی عرب کے سن رسیدہ بادشاہ ویلکم پروٹوکل کی کچھ ابتدائی نزاکتوں سے بظاہر نابلد نظر آئے یا پھر شاید بڑھاپے نے اپنا اثر دکھایا۔
-
اپنے آپ کو سنواریں !
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۰ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی نوجوانوں کو تاکید
-
خدا با ما است - " اللہ ہمارے ساتھ ہے "
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶"امریکہ تو کیا بلکہ دس برابر زیادہ طاقت رکھنے والوں پر یہ گروہ جس کے ساتھ اللہ ہے غلبہ حاصل کرلے گا-" ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) - 23 نومبر 2016 - دورانیہ 04:33