-
کابل سے مغربی سفارت کاروں کا انخلا شروع ہوگیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵مغربی ملکو ں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے سفارتی عملے اور دیگر شہروں کا انخلا شروع کردیا ہے۔
-
مجھے ہٹانے کا اختیار صرف افغان عوام کو حاصل ہے: افغان صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار سے علیحدگی کو افغان عوام کی رائے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
متحد ہوکے طالبان کے مقابلے کی ضرورت پر زور
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
فراہ کے صدر مقام پر بھی طالبان کا قبضہ ہوا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۷افغانستان کے فراہ صوبے کے صدرمقام فراہ پر بھی طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، تین دن کی لڑائی میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران افغان فوج اور طالبان کے مابین جھڑپوں میں دسیوں بچے جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
بھاری مقدار میں افغان فوج کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱افغانستان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق بعض علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اس درمیان انہوں نے ایک ویڈیو میں بھی جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ایک مرکز پر قبضہ کر کے وہاں بھاری مقدار میں موجود تمام اسلحہ اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
امریکی ہوائی حملے پرطالبان کاردعمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ