SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خان یونس

  • غزہ پر  صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید

    غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔

  • پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس

    پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔

  • حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے

    حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰

    حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے

    صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ

    غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے غزہ میں غذائی قلت کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مالی وسائل کی شدید کمی کے پیش نظر انسانی بحران میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔

  • صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم

    صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    مقبوضہ فلسطین میں بتسلیم نامی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کسی روک ٹوک کے بغیر غرب اردن میں نسل کشی جاری رکھے ہوئےہے

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، کئي فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، کئي فلسطینی شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴

    مشرقی رام اللہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ

    غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

  • غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی

    غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    ۳ hours ago
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
  • خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS