SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

خرمشہر

  •  بیلسٹک میزائل خیبر کا پیغام، دشمن میں ہمارے جوانوں کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کی سکت نہیں

    بیلسٹک میزائل خیبر کا پیغام، دشمن میں ہمارے جوانوں کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کی سکت نہیں

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی۔اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔

  • خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا

  • خونی شہر خرمشہر کی یادگار تصاویر

    خونی شہر خرمشہر کی یادگار تصاویر

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    ایرانی کیلینڈر کے مطابق تین خرداد مطابق چوبیس مئی تاریخ انقلاب کا ایک اہم دن ہے جس دن ایرانی جیالوں نے بعثی دشمن کے چنگل سے خرمشہر کو آزاد کرایا تھا۔

  • ایرانی فوجی کمانڈروں کا حضرت امام خمینی کی امنگوں سے تجدید عہد

    ایرانی فوجی کمانڈروں کا حضرت امام خمینی کی امنگوں سے تجدید عہد

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایران کی مسلح افواج کے سینیئر کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور پھول نچھاور کرتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔

  • خرمشہرکی آزادی کی سالگرہ

    خرمشہرکی آزادی کی سالگرہ

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    ایران میں آج خرمشہر کی آزادی کا دن یوم استقامت و ایثا و فتح کے طور پر منایا گیا۔

  • ایران کا وہ شہر جسے خدا نے آزاد کرایا ، ایرانی جانبازوں کا یادگار کارنامہ جو تاریخ میں ثبت ہو گيا

    ایران کا وہ شہر جسے خدا نے آزاد کرایا ، ایرانی جانبازوں کا یادگار کارنامہ جو تاریخ میں ثبت ہو گيا

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    آج 3 خرداد مطابق 24 مئی خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس شہر کو 1982میں 578 دن کے قبضے کے بعد عراق کی بعثی حکومت کے قبضے سے آزاد کرایا گیا تھا۔

  • ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ

    ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے بیان میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-

  • خرمشہر ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت

    خرمشہر ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴

    تہران کے خطیب جمعہ نے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس شہر کو ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت و نشان قرار دیا۔

  • خرم شہر کی آزادی اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت کی مظہر

    خرم شہر کی آزادی اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت کی مظہر

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸

    ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے خرم شہر کی آزادی کو اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت اور قومی عزم و ارادے کی مظہر قرار دیا ہے۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت

    سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    ایران کی فوج دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
    یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
    ۰ second ago
  • پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ؛ جے رام رمیش
  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
  • فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
  • ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS