-
خلیج فارس میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲خلیج فارس کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایران مرعوب ہونے والا نہیں، امریکہ اور پی جی سی سی کے بیان پرایران کا سخت ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی تیسری نشست کے مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے امریکہ کی تفرقہ انگیزی پر مبنی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ایران و عراق کے تعلقات تاریخی ہیں: عراقی وزیر اعظم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸عراق کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مثبت و تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دو ہزار تین سے عراق میں سیاسی عمل کی ہمیشہ حمایت اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں بغداد کی بھرپور مدد کی ہے۔
-
ایرانی فوج کی ذالفقار فوجی مشقیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سالانہ ذالفقار مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیانیے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ خلیج فارس میں ابوموسیٰ، تنب کوچک اور تنب بزرگ نامی جزائر ایران کی پاک سرزمین کا ناقابل جدائی حصہ ہیں اور ان کا تعلق ہمیشہ سے اس خاک سے رہا ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔
-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔