SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  • خلیج فارس میں کشتیوں کو پیش آنے والے واقعات مشکوک ہیں : ایران

    خلیج فارس میں کشتیوں کو پیش آنے والے واقعات مشکوک ہیں : ایران

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں مختلف کشتیوں کو پیش آںے والے حالیہ حادثات کو مشکوک قرار دیا ہے۔

  • صیہونی و مغربی میڈیا افواہیں پھیلا رہی ہے، علاقائی ممالک ہوشیار رہیں: ایران

    صیہونی و مغربی میڈیا افواہیں پھیلا رہی ہے، علاقائی ممالک ہوشیار رہیں: ایران

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷

    خلیج فارس اور بحر عمان سے گزرنے والی کشتیوں میں ایرانی فوجیوں کے داخلے کے مغربی و صیہونی میڈیا کے دعوے کو ایران نے سختی کے ساتھ مسترد کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف برطانیہ اور امریکہ کی اشتعال انگیزیاں

    ایران کے خلاف برطانیہ اور امریکہ کی اشتعال انگیزیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔

  • خلیج فارس سے استان فارس پانی پائپ لائن منتقل

    خلیج فارس سے استان فارس پانی پائپ لائن منتقل

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵

    خلیج فارس سے استان فارس کے شہر لامرد تک پانی کی پائپ لائن منتقل اور پانی فلٹر کرنے کے منصوبے کی تقریب ، اعلی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو

    امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    آج سے 33 سال قبل 3 جولائی 1988 کو خلیج فارس میں تعینات امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ونسنس نے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس سے دبئی کے لیے پرواز کرنے والے مسافر طیارے کو میزائل کا نشانہ بنا کر اپنے گھناؤنے جرائم کی طویل فہرست میں ایک اور وحشیانہ جرم کا اضافہ کیا تھا۔ اس موقع پر آج خلیج فارس کے اُسی مقام پر لوگوں نے پہونچ کر اپنے پیاروں اور شہیدوں کی یاد میں گل نثار کئے۔

  • ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی

    ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔

  • خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند

    خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱

    آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔

  • دنیا بھر میں قیامت خیزگرمی، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے متجاوز

    دنیا بھر میں قیامت خیزگرمی، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے متجاوز

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱

    امریکہ اورکینیڈا میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔

  • ایران کی افواج ہمسایہ ملکوں کی محافظ ہیں: صدر روحانی

    ایران کی افواج ہمسایہ ملکوں کی محافظ ہیں: صدر روحانی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایک ایسی طاقت ہے جو اپنے ساتھ ساتھ، اپنے پڑوسیوں اور علاقے کی سیکورٹی کا ضامن ہے اور اس کی تمام تر قوت صرف اپنے دفاع کے لئے ہے۔

  • داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا

    داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۱۱ hours ago
  • Video |

    دوسرا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS