-
خلیج فارس تعاون کونسل اقتصادی مشکلات کا شکار
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے فوجی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بجٹ خسارے نے اس کونسل کے رکن ملکوں کے لیے بہت زیادہ اقتصادی اور معاشی مشکلات اور مسائل پیدا کر دیے ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱تیونس کے صدر نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایرا ن نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کےبیان کی مذمت کی ہے
-
حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام پر شام کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲شام نے حزب اللہ لبنان کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔