-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
عالمی یوم خواتین پر دہلی میں افغان پناه گزین خواتین کا مظاہره
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
کسانوں کی تحریک میں خواتین کی بڑے پیمانے پرشرکت
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔
-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
مغرب کی زہریلی تہذیب کے مقابلے میں "یوم شرم و حیاء" کا انعقاد
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲سنی اتحاد کونسل کی دعوت پر آج پاکستان میں یومِ شرم و حیا منایا جا رہا ہے۔
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں 523 ہسپتال تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں تیرہ ہزار سے زائد یمنی خواتین اور بچے شہید و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱یمن کے ادارۂ حقوق برائے طفلان و نسواں ’انتصاف‘ نے ابتدائے جارحیت سے اب تک سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کے حملے میں شہید و زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔