-
امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں نے شامی عورتوں کو اغوا کرلیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے وابستہ دہشت گرد، شمالی شام سے عورتوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
-
سوڈان، ڈارفور میں قبائل کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵.ڈارفور میں قبائلی تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں
-
خاتون اہلکاروں کی فوجی گاڑی بھی نہ بچ سکی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳حضرت فاطمہ زہرا (س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات میں خواتین بھی شامل ہوں گی: عبداللہ عبداللہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کی موجودگی پر زور دیا ہے۔
-
معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی لڑکیوں کی عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر فیلڈ میں ترقی کی ہے اور ایرانی عوام نے اسپورٹس میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔