-
شامی باشندوں کا اغوا
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳افغان خواتین میں فلم انڈسٹری کی جانب رجحان میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔
-
وزیر اعظم کی اہلیہ نے اسلحہ اٹھایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴آرمینیا کے وزیر اعظم کی اہلیہ نے کچھ خواتین کے ساتھ مل کر فوجی ٹریننگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیالیس سالہ آنا ہاکوبیان کا کہنا ہے کہ چند روز فوجی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد وہ ملک کے تحفظ کے لئے محاذ جنگ پر بھی جائیں گی۔ اگست کے مہینے سے اب تک آنا کی یہ دوسری فوجی ٹریننگ ہے۔ واضح رہے کہ قرہ باغ خطے کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 27 ستمبر سے جنگ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔ آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے رضاکاروں سے جنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے،چار خواتین سمیت نو جاں بحق
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں نو عام شہری مارے گئے۔
-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی خواتین ایک بار پھر صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ اور صنفی امتیاز پر منبی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں نکل آئی ہیں۔
-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن کی لفظی جنگ جاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔