-
سپریم کورٹ کا حکم: شاہین باغ کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اس درمیان سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
-
پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰20 جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
-
شاہین باغ کے مظاہرین کی جانب سے وزیراعطم مودی کو آنے کی دعوت
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جہاں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں گذشتہ دومہینے سے دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم مودی کو شاہین باغ آنے اور ولنٹائن ڈے منانے کی دعوت دی ہے
-
ایران یورشین کراٹے کا چمپیئن
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایران کے شہر کرج میں شروع ہوئے تھے جس میں ایرانی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپیئن بن گئی.
-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر آ گئیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱امریکہ کی دسیوں لاکھ خواتین ملک کے قریب ۱۸۰ شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ملکی پیمانے پر امریکی خواتین کا یہ چوتھا بڑا مظاہرہ ہے۔
-
ہندوستان میں شاہین باغ کی ہی طرح کئی شاہین باغ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
-
تاریخ ساز خاتون ۔ پوسٹر
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۵ ہجری کو ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع)، حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔یہ دن سبھی مسلمانوں اور بالخصوص انسانوں کو صحت و تندرستی کا تحفہ دینے والے نرس طبقے کو بہت بہت مبارک ہو۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونی ٹولے کے دہشتگردوں نے چار اور فلسطینی خواتین کو گرفتار کر لیا۔فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صیہونی ٹولہ بیس سے زائد خواتین کو گرفتار کر چکا ہے اور اس طرح صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد قریب ستر ہو چکی ہے۔