SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خود مختار

  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ

    تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوموں کی حمایت کے لئے ایک دستخطی مہم چلائی گئ

  • عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں

    عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی اور صیہونی دشمن کے فالس فلیگ آپریشن کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے

    اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

      ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر قالیباف نے امریکہ کوایک  بار پھر زمین حملے کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔ 

  • بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ

    بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    شہر بندر عباس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کے جنازے   میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  • سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار

    سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    خلیج فارس میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک کنٹینر بردار بحری جہاز سپاہ نیوی کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔

  • دشمنوں کے مکمل طور پر پسپا ہونے تک کارروائياں جاری رہں گی، ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان کا اعلان

    دشمنوں کے مکمل طور پر پسپا ہونے تک کارروائياں جاری رہں گی، ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان کا اعلان

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

    خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کے خلاف ایرانی مسلح افواج کی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک انہیں مکمل طور پر پسپا نہ کر دیا جائے

  • صدر ایران کا عراقی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حمایت پر شکریہ

    صدر ایران کا عراقی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حمایت پر شکریہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عراق کے عوام کی جانب سے ایران پر امریکی صہیونی حالیہ حملوں میں حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی قوم نے اس مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑے ہو کر بہادری کا مظاہرہ کیا۔

  • لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    لاوروف: امریکہ اور اسرائیل، خلیج فارس کے ملکوں کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵

    روس وزیر خارجه  سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایران کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • پاکستان کے صوبے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے پاکستانی فوجی اڈوں پر بڑے حملے

    پاکستان کے صوبے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے پاکستانی فوجی اڈوں پر بڑے حملے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹

     پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جاری بحران کے حل کے لیے سفارتکاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔

  • جنرل فدوی کا بیان: امریکی پالیسیوں سے آبنائے ہرمز متاثر، عالمی معیشت پر اثرات

    جنرل فدوی کا بیان: امریکی پالیسیوں سے آبنائے ہرمز متاثر، عالمی معیشت پر اثرات

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء (ص) ہیڈکوارٹرز کے ترجمان، کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن امریکہ اور اسرائیل کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ایران کی باخبر اور مزاحم قوم اور اس کے مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS