-
ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے ملک کے بعض صوبوں اورشہروں میں حالیہ آپریشن کے دوران داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶عراقی فوج نے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایک فضائی کارروائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
حمص میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی شامی فوج کے کنٹرول میں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔
-
صوبہ صلاح الدین میں 33 داعشی دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵شمالی عراق کے صوبہ صلاح الدین پر داعش کے دو ناکام حملوں میں کم سے کم تینتیس دہشت گرد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے
-
امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں عام شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
-
داعش میں زیادہ دہشت گرد یورپی ملکوں کے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم داعش کے زیادہ تر عناصر کا تعلق یورپ سے ہے
-
افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے میں داعش کے بیس دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰عراق کی رضاکار فورس نے شام اور عراق کی سرحدوں پر داعش تکفیری گروہ کے بیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
رقہ کے تین دیہات آزاد ، سینتیس داعشی دہشتگرد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱شامی فوج نے رقہ کے غانم علی، الجبیلہ اور الرابیہ دیہاتوں کو آزاد کراتے ہوئے داعش کے سینتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
-
کابل میں عراقی سفارتخانے پر دہشت گردانہ حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عراقی سفارتخانے پر کار بم دھماکے کے بعد بھی پئے در پئے کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے