SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • شمالی شام میں 120 دہشت گردوں کی ہلاکت

    شمالی شام میں 120 دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    شام کے شمالی شہر رقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے میں کم از کم ایک سو بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • گروپ7 کے اجلاس میں دہشت گردی اور تشدد کے خلاف جنگ پر تاکید

    گروپ7 کے اجلاس میں دہشت گردی اور تشدد کے خلاف جنگ پر تاکید

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    گروپ سیون کے رکن ممالک نے اٹلی میں اپنے اجلاس میں دہشت گردی اور تشدد کے خلاف جنگ کے معاہدے پر دستخط کئے

  • شامی فوج کی بھاری کامیابی، دہشت گردوں کی اسلحہ ساز فیکٹری پر کنٹرول

    شامی فوج کی بھاری کامیابی، دہشت گردوں کی اسلحہ ساز فیکٹری پر کنٹرول

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    شام کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے بم اور مارٹربم بنانے کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے

  • عراق: موصل کا مغربی ساحلی علاقہ، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق: موصل کا مغربی ساحلی علاقہ، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    موصل کا مغربی ساحلی علاقہ حیّ الورشان دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہو گیا۔

  • داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں : سنی اتحاد پاکستان

    داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں : سنی اتحاد پاکستان

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱

    داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں ۔

  • مغربی موصل میں عراقی افواج کی  پیشقدمی

    مغربی موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵

    عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔

  • داعش سے متعلق خفیہ اورحساس معلومات

    داعش سے متعلق خفیہ اورحساس معلومات

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو دہشتگرد گروہ داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔

  • داعش کے کیمیاوی ہتھیار بنانے کی فیکٹری پر فوج کا کنٹرول

    داعش کے کیمیاوی ہتھیار بنانے کی فیکٹری پر فوج کا کنٹرول

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    عراقی فوج نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار بنانے کی داعش کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

  • افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰

    افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔

  • مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرمستونگ میں کل بعد از نماز جمعہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۶ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS