SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق: موصل یونیورسٹی کی عمارت کے کئی حصے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق: موصل یونیورسٹی کی عمارت کے کئی حصے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵

    عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ عراقی فوج نے جمعہ کی صبح موصل یونیورسٹی کی عمارت میں داخل ہو کر اس یونیورسٹی کے بعض شعبوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • موصل کے مشرق میں عراقی افواج کی پیش قدمی

    موصل کے مشرق میں عراقی افواج کی پیش قدمی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-

  • عراق: سامرا کے اطراف میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق: سامرا کے اطراف میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے شہر سامرا کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

  • داعش کی حمایت کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    داعش کی حمایت کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵

    امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن نے داعش کی تشکیل کی اجازت دی اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔

  • فلوریڈا ہوائ‏ی اڈے کا حملہ آور نفسیاتی مریض یا داعش کا رکن؟

    فلوریڈا ہوائ‏ی اڈے کا حملہ آور نفسیاتی مریض یا داعش کا رکن؟

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱

    امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاؤڈرڈیل ہالیوڈ ہوائی اڈے پر فائرنگ کرنے والے نوجوان اسٹیبن سینٹیاگو نے اس سے پہلے اعتراف کیا تھا کہ اس نے داعش کی ویڈیوز دیکھی ہیں۔

  •  داعش کے قبضے سے مشرقی موصل کے دو تہائی علاقے آزاد

    داعش کے قبضے سے مشرقی موصل کے دو تہائی علاقے آزاد

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -

  • پالمیرا میں شامی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    پالمیرا میں شامی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    شامی فوج نے جنوب مغربی شہر پالمیرا میں داعش کے بہت سے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے-

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸

    شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حمص میں مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون

    پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور لشکر جھنگوی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں-

  • عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹

    عراق کی سریع الحرکت فورس کے کمانڈر نے موصل کے مشرقی علاقوں میں کم سے کم دو سو پچاس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS