-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستان: داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں دھماکہ، 55 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 55 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
داعش کا بانی امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴صدر رئیسی نے نیویارک کے دورے کے دوران اٹھائے گئے جوہری مسائل کے بارے میں کہا کہ ایران نے اپنے تازہ ترین بیانات میں قابل اعتماد ضمانتیں فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
-
عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں داعش کا کردار، کئی داعشی عناصر گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴داعش ، کوملہ اور ڈیموکریٹ کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔