-
عراق میں آئل ریفائنری پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
عراق میں بچے ہوئے امریکی فوجی، پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گے ، بغداد
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو امریکی فوجی، ٹریننگ اور مشورے کے لئے عراق میں باقی رہيں گے وہ ان چھاونیوں میں رکھے جائيں گے جو پوری طرح سے عراق کے کنٹرول میں ہوں گی۔
-
امریکی فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی کا دارومدار امریکی حکام سے مذاکرات کے نتائج پر ہے: مصطفی الکاظمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی افواج کو داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
-
بغداد کے صدر ٹاؤن کا سیکورٹی انتظام فوج کے ہاتھ میں
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴عراقی فوج نے بغداد کے صدر سٹی کا سیکورٹی انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے جبکہ داعش نے دارالحکومت کے تین علاقوں میں خودکش دھماکے کرنے کی دھمکی دی ہے
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵عراقی رضاکار فورس نے کاربم نصب کرنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو شمالی بغداد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، داعش کا سرغنہ گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
افغانستان، لشکر طیبہ کا رکن سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ لشکرطیبہ کا ایک رکن صوبہ کنڑ میں جاری جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا۔
-
عراق، سرکردہ سیاسی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی سازش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی ٹولی کو گرفتار اور ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔