-
داعش سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے: طالبان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳داعش ہمارا دشمن ہے اور پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے۔ یہ کہنا ہے طالبان کا۔
-
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق کے صوبے کرکوک میں تین مراکز اور داعشی عناصر کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا گیا۔
-
شامی فوج نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف عراقی سیکورٹی فورسز کا آپریشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰پریس ذرائع نے عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی فوج کے آپریشن میں داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
داعش کی تخریبی کارروائیاں جاری ، بغداد کو پانی سے محروم کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶عراق کی وزارت بجلی نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش نے بغداد کے کرخ علاقے کو پانی فراہم کرنے والی بجلی کی لائن پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 4 جاں بحق 3 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ الانبار کے شہر حدیثہ میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کی ہے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔