-
عراقی فوج کی کارروائی، نینوا اور صلاح الدین میں 12 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱عراقی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سامرا کے جنوبی علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی امریکہ کی کوشش
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں واقع الہول کیمپ سے داعشی دہشت گردوں کو عراق منتقل کر رہا ہے۔
-
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، متعدد زخمی + ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱عراق کے دار الحکومت بغداد کے نزدیک الکاظمیہ علاقے میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کو نشانہ بنا کر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس میں متعدد زائرین زخمی ہوگئے۔
-
شمالی عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے جنوبی علاقے پر داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے اتوار کی رات کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
داعش کا شکار کرتی عراقی رضاکار فورس+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے راستے میں جال بچھایا اور کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا شکار کیا۔
-
امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳عراق کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ہر اقدام کرنے کے باوجود امریکی فوجیوں کا اس ملک سے انخلا نہیں ہوا ہے اس لئے اب استقامتی محاذ نے فیصلہ کیا ہے کہ عراق میں سفارتی مقامات کے علاوہ غاصبوں کے ہر اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹حکومت عراق نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴شام میں امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت بدستور جاری ہے۔
-
دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، داعش کو مضبوط کرنے کے منصوبے پر کام تیز
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴امریکی فوجیوں نے شمالی شام کی جیل سے داعش کے 10 دہشت گردوں کو نکال کر جنوبی شام منتقل کر دیا ہے۔