داعش کا شکار کرتی عراقی رضاکار فورس+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i382353-داعش_کا_شکار_کرتی_عراقی_رضاکار_فورس_ویڈیو
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے راستے میں جال بچھایا اور کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا شکار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۶ Asia/Tehran

عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے راستے میں جال بچھایا اور کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا شکار کیا۔

عراقی رضاکار فورس آجکل دہشت گردوں کے لئے کابوس بن گئی ہے اور ان مجرموں کے ٹھکانے ایک کے بعد ایک تہس و نہس ہو رہے ہیں۔