-
عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷عراق کے ایک سیکورٹے ذریعے کا کہنا ہے کہ صوبے بابل میں عوامی رضاکار فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی خطرناک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰حکومت افغانستان نے ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کو اپنے ملک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
مشرقی عراق میں داعش کے خلاف کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں داعش کے ایک اڈے میں نیٹو کے ہتھیاروں کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
داعش نے سعودی عرب کی حمایت میں انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے تربیت کردہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱شام کے علاقے حمص میں داعشیوں کے خلاف کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
عراق میں دہشت گردوں کا مقابلہ کئے جانے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عراق کے صدر اور الحشدالشعبی کے سربراہ نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدوں پر ان دہشت گردوں کی دراندازی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔