-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔
-
ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
-
عراق، ایزدی باشندوں کی آخری رسومات
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲عراق میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی آخری رسومات کی ادائيگی کے بعد تدفین کردی گئی۔
-
عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴عراقی پارلیمنٹ میں السائرون دھڑے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی تائید میں تاخیر کا سبب، ملک کے صدر پر غیر ملکی دباؤ ہے۔
-
داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق، صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کی پیشگی کارروائیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہوں کا تعاقب کرنے کے لئے پیشگی کارروائیاں انجام دینے کی خبر دی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء پورے علاقے سے ان کے نکلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو ان کے پورے علاقے سے نکلنے کا اچھا پیش خیمہ قرار دیا ہے ۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱عراقی پارلیمٹ کے متعدد ارکان نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی ملکی مفاد میں نہیں اور اس کے نتیجے میں عراق کو لاتعداد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔