-
داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ملک میں ہزاروں داعشی عناصر کی موجودگی کا دعویٰ صحیح نہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور ساتھ ہی انٹیلیجینس کی مدد سے مزید دہشتگردانہ حملے کرنے کا پروگرام بنا رہے تکفیری عناصر کا پتہ لگا کر انکے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
تکفیری دہشتگرد پھر سے عراق میں سر اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں: العامری
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے سربراہ نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صوبے صلاح الدین میں تکفیری دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے عظیم کارنامہ انجام دیا ہے۔
-
بغداد دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی: عراقی وزیراعظم
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائےگی ۔
-
بغداد حملے میں ملوث دہشتگرد سعودی شہری تھے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲بغداد میں خودکش دھماکے انجام دینے والے دہشتگرد سعودی شہری تھے، یہ بات عراق کے حکومتِ قانون سیاسی دھڑے کے ترجمان بہاء الدین النوری نے کہی۔
-
داعش نے بغداد خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، روس اور شام سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بغداد خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو پکڑا گیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد داعش کے حملوں میں ننانوے فیصد کمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق میں واقع کرکوک کے آزاد شدہ علاقوں میں داعش کے مارٹر حملوں میں کمی آنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع علاقے الیوسفیہ اور عراق کے صوبے السماوہ میں امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔