-
فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
-
شہر سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
-
عراق، داعش کے حملے میں ۱۹ جاں بحق و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے ایک علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم انیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل پر 14 راکٹ گرے+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴افغانستان میں نا امنی کے بعد آج صبح دار الحکومت کابل کے مختلف شہروں پر 14 راکٹ گرے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔
-
شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷عراق کی مسلح افواج نے شمالی صوبے کرکوک کی حمرین پہاڑیوں میں داعش دہشت گرد ٹولے کے باقی بچے عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کی ہے۔
-
شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔