-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد ادلب کے شمال میں واقع علاقے "خان السبل" Khan Assubulمیں بھی ترکی کے دوسرے ڈرون کو مار گرایاہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔
-
افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے چھے دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
عراق میں داعش کے سرکردہ عناصر سمیت 39 ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰عراقی فورسز نے صلاح الدین صوبے میں ایک آپریشن میں کم از کم انتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن میں داعش کے متعدد سرکردہ عناصر بھی شامل ہیں۔
-
عراق میں آپریشن 3 داعشی ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸عراقی فورسز نے شمالی صوبے کرکوک میں ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔