-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹شام کی سرحد سے متصل عراقی سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیوں کے ساتھ ہی شامی فوج سے وابستہ نیم فوجی ملیشیا کے دستے بھی عراق سے متصل شامی سرحدوں کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ ان علاقوں سے بھی داعش کا صفایا کیا جا سکے۔
-
جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳جرمنی نے امریکہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
-
شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی سرحدوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔
-
پاکستان: کالعدم داعش خراسان کے 2 دہشت گرد ہلاک 3 فرار
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاع پر جنرل بس سٹینڈ پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جنگریز کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳مصر کے صحرائے سینا میں عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
تاجکستان کی جیل میں داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی 32 ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔