-
ایران میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں داعش کے 8 دہشتگردوں کو پھانسی
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی کے روضے پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گروہ داعش کے آٹھ آلہ کاروں کو پھانسی دی گئی.
-
شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔
-
افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اور جرم
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶داعشی دہشت گردوں نے افغانستان میں ایک اسکول کے تین محافظوں کے سر قلم کر دیئے۔
-
عراق اور شام کی سرحد عراقی فوج کے کنٹرول میں
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰عراق کی سرحدی گارڈ کےکمانڈر نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی 600 کیلو میٹر کی سرحدی پٹی مکمل طور پر عراقی سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
-
شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱شام اور عراق میں شکست کے بعد باقاعدہ طور پر افغانستان میں داعش کو سرگرم کیا جارہا ہے۔ افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں کا مقصد خراسان پر قابض ہونا ہےاور پاکستان اور ایران کو نشانہ بنانا ہے۔
-
اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱
-
انڈونیشیا میں داعش سے وابستہ سرغنے کو موت کی سزا
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶انڈونیشا میں داعش سے وابستہ عناصر کے سرغنے کو ملک میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے-
-
القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔