-
ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶او بی سی ریزرویشن میں کریمی لیئر طے کرنے کے معیار کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت کو درخواست خارج کر کے بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کونجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے گیارہویں جماعت کی ایک مسلم طالبہ کی حجاب کے ساتھ اسکول یونیفارم پہننے کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردی گئی ہے۔