-
انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔
-
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے -
-
سلمان فارسی کی آہٹ سنائی دی ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳سلمان محمدی (فارسی) نامی ایک دستاویزی فلم کا پروڈکشن ایران میں جاری ہے جو جلد ہی اپنے اختتام کو پہنچے گا۔اس فلم کا ٹیزر منظر عام آچکا ہے اور خود فلم جلد ہی ریلیز کر دی جائےگی۔اس فلم کو روضۂ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی درخواست پر ایران میں تیار کیا جا رہا ہے۔
-
شروع ہونے کو ہے "سلمان فارسی" سیریل کا پروڈکشن
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
مدافعین حرم کیلئے بننے والی فلم کےڈائریکٹر کی قدر دانی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲فوٹو گیلری