-
سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔
-
امریکا نے جن آئل ٹینکروں کو روکنے کا دعوی کیا ہے وہ ایرانی نہیں ہیں!
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا ہے کہ ملک کے بحری جہاز اور ان پر موجود سامان روکنے کا امریکی دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے، کیونکہ جو بحری جہاز امریکا نے روکے ہیں وہ ایرانی نہیں ہیں۔
-
ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو ہری جھنڈی دکھا دی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔