-
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے 300 سے زائد میزائل مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
-
ایران نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا، نیتن یاہو کا اعتراف
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: ایران کے حملے میں نواتیم چھاونی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵فوٹوگیلری
-
دیکھیے ایران کی فوجی طاقت (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کی فوجی طاقت کے سلسلے میں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
-
اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں وسیع کوریج + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کو غیرملکی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔