SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دمشق

  • شام:یرموک کیمپ کے پناہ گزینوں کی واپسی

    شام:یرموک کیمپ کے پناہ گزینوں کی واپسی

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    دمشق کے جنوب میں یرموک کیمپ کے وہ شامی شہری واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں جو دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ سے اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔

  • جنوبی دمشق سے دہشت گردوں کا صفایا

    جنوبی دمشق سے دہشت گردوں کا صفایا

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    شام کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے جنوبی مضافتی علاقوں حجرالاسود اور یرموک کیمپ سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد دارالحکومت اور اس کے مضافات میں مکمل امن قائم ہو گیا ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ، 2 عام شہری جاں بحق

    شام پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ، 2 عام شہری جاں بحق

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے منگل کی رات کی جارحیت میں متعدد شامی شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  •  دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱

    شامی فوج نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مشرقی دمشق کے شہر حجرالاسود کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔

  • دمشق کے جنوب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    دمشق کے جنوب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے حجرالاسود میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  •  حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ

    حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶

    دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔

  • شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا پانچواں ٹولہ شمالی شام میں ادلب کے لئے نکل گیا ہے۔

  • غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    شام سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غوطہ شرقی کے علاقے حرستا سے دو مرحلوں میں پندرہ سو دہشت گرد نکل گئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی

    دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ کے حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    ۱ hour ago
  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

  • عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ

  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS